Results 1 to 9 of 9

Thread: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    candel کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    Assalam-o-Alaikum


    کچھ بھی نہیں بچا
    ہم اکثر سنتے ہیں کہ کوئی کہتا ہے Ú©Û’ وقت نہیں ہے تو کوئی پیسے Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ بات کرتا نظر آتا ہے کوئی مہنگائی Ú©ÛŒ بات کرتا ہے تو کوئی اس بات کا رونا روتا نظر آتا ہے Ú©Û’ آج Ú©Ù„ لوگوں Ú©ÛŒ عمر Ú©Ù… ہوتی ہے تو کوئی کہتا ہے Ú©Û’ اب خلوص نہیں رہا Ù…Ø+بت نہیں رہی زندگی بہت تیز ہو گئی ہے ایک نفسہ نفسی کا دور ہے جہاں ہر کوئی Ú©Ú†Ú¾ دو اور Ú©Ú†Ú¾ لو Ú©Û’ قانون Ú©Û’ تØ+ت کام کرتا ہے تو ذہن میں یے سوال اٹھتا ہے Ú© ایسا کیوں ہے ØŸ ایسا کیا ہوا ہے Ú©Û’ ہم یہ سب دیکھ رہے ہیں ایسی کون سی چیز الله پاک Ù†Û’ ہمارے درمیاں سے اٹھالی ہے بہت سوچا تو دماغ صرف دو باتوں پر آکر رکا، ایک ہے "برکت" اور دوسری "شکر" ہو سکتا ہے بہت سے لوگ اس سے اتفاق نہ کریں لیکن میرا خیال یہی ہے Ú©Û’ الله پاک Ù†Û’ برکت اٹھالی ہے ہر چیز میں سے زندگی سے برکت Ú†Ù„ÛŒ گئی تو وقت میں سے بھی اور رزق میں سے بھی اور یہاں تک Ú©Û’ Ù…Ø+بت میں سے بھی چاہے وہ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ کوئی سی بھی قسم رہی ہو تو "برکت" ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے اندر بہت Ú©Ú†Ú¾ لئے ہوے ہے لیکن ہم اس لفظ Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت سے ناواقف ہیں اور "شکر" Ú©Û’ لفظ Ú©Ùˆ ہم بہت فراخ دلی Ú© ساتھ استعمال کرتے ہیں لیکن صرف زبان سے ادائیگی Ú©ÛŒ Ø+د تک اسکا ہمارے عمل سے کوئی تعلق نہیں ہم بس اس Ø+د تک مطمئن ہیں کہ ہر نماز Ú©Û’ بعد ہاتھ اٹھا کر کہتے ہیں Ú©Û’ "الله تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو کیا یہ کافی ہے تو شاید ہر کسی کا جواب ہوگا نہیں لیکن یہ بھی ایک تلخ Ø+قیقیت ہے کہ اکثریت ٹھیک سے الله کا شکر ادا کرنے کا سوچتی بھی نہیں.

    آج Ú©Û’ دور میں ہر کوئی روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے مقابلہ کرنے Ú©Û’ لئے آمدنی میں اضافے Ú©ÛŒ تگ Ùˆ دو میں لگا ہوا ہے اور اس کوشش میں اس Ø+د تک چلا گیا ہے Ú©Û’ Ø+رام Ùˆ Ø+لال Ú©ÛŒ تمیز بھی Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھا ہے ہم الله سے مانگتے ہیں Ú©Û’ الله ہمارے روزگار میں اضافہ فرما لیکن جو وہ ہمیں دے رہا ہے نہ تو اس میں برکت مانگتے ہیں اور نہ ہی اس Ú©ÛŒ نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں ہماری خود غرضی، بے شرمی اور ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ Ú©Ú¾Ù„Û’ عام الله اور اس Ú©Û’ رسول Ú©Û’ اØ+کامات Ú©ÛŒ خلاف ورزی کرتے ہیں اور پھر ڈھٹائی سے اس سے مانگتے بھی ہیں اور یہ دعائیں بھی وہ رٹی رٹائی دعائیں ہیں جو ہمیں یاد ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں روز مانگ مانگ کر لیکن اس سے گِڑ گڑا کر نہیں مانگتے اس Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ شرمندگی اور پشیمانی Ú©Û’ آنسو نہیں بہاتے الله Ú©ÛŒ نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ یہ نہیں ہوتا Ú© ہاتھہ اٹھاے اور کہا یا الله تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے نعمتوں کا شکر عمل سے ادا کیا جاتا ہے یعنی آنکھوں کا شکر یہ ہے کہ انسان وہ نہ دیکھے جس سے منع کیا گیا ہے کانوں کا شکر یہ ہے کہ جو سننے سے منع کیا گیا ہے اسے نہ سنا جائے زبان کا شکر یہ ہے کہ زبان ان باتوں سے گریز کرے جو منع ہیں اور بہ Ø+یثیت ایک بندے Ú©Û’ ہمیں یہ بات کبھی فراموش نہیں کرنی چاہیے Ú©Û’ جن نعمتوں کا شکر ادا نہ کیا جائے ان میں Ú©Ù…ÛŒ ہوجاتی ہے لیکن شاید ہمیں اس کا اØ+ساس ہی نہیں ہے نہ تو کوئی سوچ ہے اور نہ ہی کوئی سمجھ بس جِیے جا رہے ہیں بنا کسی مقصد Ú©Û’ بلکہ یہ کہنا زیادھ مناسب ہوگا کہ بنا کسی ایسے مقصد Ú©Û’ کہ جس میں کہیں الله اور اس Ú©Û’ رسول Ú©Ùˆ راضی کرنا بھی شامل ہو لیکن مجھے شرم بھی نہیں آتی جب میں نیت باندھ کر الله ہو اکبر Ú©ÛŒ صدا لگاتا ہوں اور جب میں رکوع الله Ú©ÛŒ عظمت Ú©ÛŒ گواہی دیتا ہوں یا جب میں کلمہ طیبہ پڑھتا ہوں کیوں کہ میرا عمل میری زبان کا آئینہ دار نہیں نجانے میں Ù†Û’ اپنے اطراف میں کتنے معبود تراش رکھے ہیں جن Ú©ÛŒ عظمت اور بڑائ Ú©Û’ میں Ú¯Ù† گاتا ہوں اس وقت نہ تو مجھے الله ہی یاد آتا ہے اور نہ اس Ú©ÛŒ عظمت اور بڑائ اور یاد کب آتا ہے؟ جب یہ دنیاوی معبود میرے کسی کام نہیں آتے اور کا Ø¢ بھی کیسے سکتے ہیں جب کہ وہ خود الله Ú©Û’ Ù…Ø+تاج ہیں انکی روزی بھی تو وہیں سے آتی ہے جہاں سے میری لیکن میں جو یہ بات جانتا تو ہے زبان سے اقرار بھی کرتا ہے لیکن ایمان نہیں لاتا، ایمان اسے کہتے ہیں جبکہ انسان صرف زبان سے نہیں بلکہ عمل سے ثابت کرے کہ وہ الله پر ایمان رکھتا ہے اور جب ہم الله Ú©Ùˆ ہی ناراض کئے بیٹھے ہیں تو کہاں سے برکت آییگی، میں کوشش کر رہا ہوں کہ جس رب Ú© Ø+ضور میں پانچ وقت نیت باندھ کر اسے یہ یقین دلانے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہوں Ú©Û’ میں صرف اسے ہی اپنا معبود مانتا ہوں اور اپنی ہر مشکل اور مسئلے کا Ø+Ù„ اسی سے چاہتا ہوں اس بات Ú©Ùˆ اپنے عمل سے ثابت کرسکوں کہ الله پاک ہی سب Ú©Ú†Ú¾ ہے لیکن یہ دل ہے Ú©Û’ اسے کسی طور چین ہی نہیں آتا Ú©Û’ معلوم نہیں اپنے الله Ú©Ùˆ راضی بھی کر پاؤں گا یا نہیں روز آخرت الله Ú©Û’ پیارے رسول Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی الله علیہ وسلم کا سامنا کس طرØ+ کر پاؤں گا کہ جنھوں Ù†Û’ ہماری خاطر بے شمار آزمائشیں اٹھائیں لیکن ان Ú©ÛŒ ایک ایک سانس میں امت Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت تھی اور آج جو ہمیں الله Ù†Û’ ڈھیل دے رکھی ہے وہ صرف ان Ú©ÛŒ دعاؤں Ú©ÛŒ بدولت ورنہ آج ہر وہ گنها ہو رہا ہے جس صرف ایک گنها پر Ù¾Ú†Ú¾Ù„ÛŒ امتوں پر الله کا عذاب نازل ہوا معلوم نہیں ہم کب سمجھیں Ú¯Û’ کہ جو Ú©Ú†Ú¾ ہے صرف الله ہے اور اس Ú©Û’ نافرمانوں Ú©Û’ لئے کبھی Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں بچا

    الله ہم سب Ú©Û’ Ø+ال پر رØ+Ù… فرماۓ اور ہدایت Ú©ÛŒ نعمت اور دولت سے نوازے

    آمین
    Last edited by Lost Passenger; 07-05-2012 at 02:21 AM.


    ​sigpic3181 5 - کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    aik bohat achi tehreer hai umda likha ap ne

    ameen sum ameen

    eq2hdk - کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    zaberdast sharing ke ha aap ny g... amazing g... so nice sharing ha ya

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    Bhut umdah likha app ney ....
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    bht umdaa likha hai Allah pak apko mazeed himat de Ameen

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    valley of flowers
    Posts
    3,056
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    445 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    bohat umda,ameen suma ameen
    Copyof1 zps2cc647ef - کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

  7. #7
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    /up
    ..

    Dimagh ki lassi na banao

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  8. #8
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    607
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    very nice

  9. #9
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    dubi
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    5 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: کچھ بھی نہیں بچا (Kuch bhi nahi'n bacha)

    ameen

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •